ابتدائی صفحہ >
کارپوریٹ >
این آر ایل ایک نظر میں >
کمپنی کی معلومات
کمپنی کی معلومات
قیام
|
١٩٦٣
|
بنیادی مقاصد
|
خام تیل کی ریفائننگ اور پیٹرولیم اور پٹروکیمیکل مصنوعات کی پیداوار
|
پہلی لیوب (lube) ریفائنری کی بنیاد
|
١٩٦٦
|
فیول ریفائنری کی بنیاد
|
١٩٧٧
|
دوسری لیوب (lube) ریفائنری کا اضافہ
|
١٩٨٥
|
تشکیلی صلاحیت
|
۲۴,۵۷۰,۰۰۰ بیرل سالانہ
|
بینکرز
|
حبیب بینک لمیٹڈ,
نیشنل بینک لمیٹڈ
میزان بینک لمیٹڈ
الائیڈ بینک لمیٹڈ
بینک الفلاح لمیٹڈ
حبیب میٹروپولیٹن بینک لمیٹڈ
عسکری بینک لمیٹڈ
فیصل بینک لمیٹڈ
بینک اسلامی پاکستان لمیٹڈ
انڈسٹرئل اینڈ کمرشل بینک آف چائنہ لمیٹڈ
دوبئی اسلامک بینک
یونائٹیڈ بینک لمیٹڈ
ایم سی بی بینک لمیٹڈ
سامبا بینک لمیٹڈ
بینک الحبیب لمیٹڈ
|
حصص یافتگان
|
اٹک ریفائنری لمیٹڈ
پاکستان آئل فیلڈز لمیٹڈ
اٹک پیٹرولیم لمیٹڈ
اسلامک ڈیویلپمنٹ بینک
اور دیگر
|
کمپنی کی حیثیت:
|
کمپنیز ایکٹ، 2017 کے تیسرے شیڈول کے تحت کمپنی عوامی مفاداتی کمپنی کی درجہ بندی کے ذمرے میں آتی ہے۔
|