نیشنل ریفائنری لمیٹڈ

کمپنی رجسٹریشن نمبر۰۰۰۱۷۴۷ (NTN) نمبر (۷-۰۷۱۱۳۲۵)

حصص یافتگان کی لسٹ

ڈائریکٹرزکے الیکشن میں حصہّ لینے کے خواہشمند امیدوار شئیر ہولڈرز کی لسٹ تک رسائی کیلئے Password کے حصول کیلئے کمپنی سیکریٹری، نیشنل ریفائنری لمیٹیڈ، 7-B، کورنگی انڈسٹرئل ایریا، کراچی یا ای میل ایڈریس companysec@nrlpak.comپر درخواست بھیج سکتے ہیں۔